بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان بیٹے کے باپ بن گئے

Dec 22, 2016

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان بیٹے کے باپ بن چکے ہیں۔ عرفان پٹھان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں سے خوشی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بیٹے کے باپ بن چکے ہیں۔ اس احساس کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اس میں ایک بہترین کشش ہے۔ 

مزیدخبریں