اوگرا کو وزارت پٹرولیم کے ماتحت کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں اوگرا کو وزارت پٹرولیم کے ماتحت کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر اوگرا کو وزارت پٹرولیم کے ماتحت کردیا ہے، اس اقدام کو وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی اور نہ ہی مشترکہ مفادات کونسل کے سامنے یہ معاملہ پیش کیا گیا، فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن