پاکستانی قومیت کے حامل کسی ضمانتی کو پیش کرنے کیلئے افغان خاتون کو مہلت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں افغان خاتون لائیبہ سلطان کو بچوں کی سپردگی کے حوالے سے کیس میں عدالت نے آخری مہلت دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستانی قومیت کے حامل کسی ضمانتی کو عدالت میں پیش کرے وگرنہ عدالت بچے والد کے حوالے کرتے ہوئے کیس خارج کردیگی جبکہ کیس کی مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...