٭ایران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب: اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظور ٭اپنے لیے جوتے خریدنے نکلے، پوپ فرانس سوشل میڈیا پر دلچسپی کا موضوع بن گئے ٭جنوبی کوریا: کرپشن سکینڈل: سابق صدر کی سہیلی کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری٭بولیویا کی حکومت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار پائلٹ اور ائیر لائن کو قرار دیدیا ٭ترکی: مزید 2 ہزار ٹیچرز اور سکولوں کے ملازمین برطرف ٭انڈونیشیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام پولیس کی کارروائی میں 3 مشتبہ افراد ہلاک ٭یمن: ڈرون حملہ، 3 القاعدہ جنگجو مارے گئی٭ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کا وائٹ ہاؤس میں نیا کردار کیا ہو گا: چی مگوئیاں شروع۔٭ترکی: روسی سفیر کے قتل کی آن لائن فوٹیج دکھانے پر ڈچ ٹی وی کی ویب سائٹ بلاک۔