ملتان (سپیشل رپورٹر) سیاسی سماجی تاجر اور وکلاءرہنما علامہ عبدالحق مجاہد خالد محمود ندیم محمد ایوب مغل وسیم ممتاز ایڈووکیٹ حافظ محمد ظفر قریشی سلطان محمود ملک علامہ عبدالحق مجاہد پروفیسر عبدالماجد قاری محمد یوسف اور ملک ساجد جڑھ نے سانحہ کوئٹہ پر مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے ملتان کیتھڈرل آف سینٹ میری ورجن چرچ گئے جہاں پادری نعیم جاوید سے سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کیا چرچ میں پادری نعیم جاوید کے ساتھ مسٹر سعید اور آصف شہزاد موجود تھے۔
سیاسی سماجی اور وکلاءرہنماکی کیتھڈرل آف سینٹ میری ورجن چرچ آمد ‘ سانحہ کوئٹہ پر پادری نعیم جاوید سے اظہار تعزیت
Dec 22, 2017