ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 13تائیوانی باشندوں کو چین میں سزائیں

Dec 22, 2017

بیجنگ(این این آئی+اے ایف پی)چین کی عدالت نے اْن 13 تائیوانی شہریوں کو مختلف المیعاد سزائیں سنائی ہیں، جو ایک بڑے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان افراد کو دو سے پندرہ برس تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

مزیدخبریں