ملکی معاشی ترقی میں کسان کا بنیادی حصہ ہے: سیکرٹری زراعت پنجاب

Dec 22, 2017

لاہور(نیوزرپورٹر)سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی میں کسان کا حصہ نمایاں ہے ،ترقی اور خوشحالی کی عمارت کی بنیاد کسان ہی رکھتا ہے کسان وہ محنت کش ہے جو مٹی کے ڈھیلے توڑ کر معیشت کے تار جوڑتا ہے، اس صداقت میں کوئی کلام نہیں کہ کسان محنت کے جذبہ سے سرشار ہے اوروہ لگن اور جذبہ سے اپنے کام میں مصروف رہتا ہے۔

مزیدخبریں