ٹیکساس (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں ایک خاتون اپنے بیٹے کی جان سے کھیلنے لگی اور اسے 3 سو سے زائد بار بلاوجہ ہسپتال لے جاتی رہی اور اس کے ایک درجن سے زائد آپریشن بھی کرا ڈالے۔
ڈیلاس: ماں نے بیٹے کے بلاوجہ 13 آپریشن کرادیئے
Dec 22, 2017