خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )ٹرالر ڈیڈ لائن پر کھڑا تھا پھر بھی بس ٹکرا گئی ‘تفصیل کے مطابق فیصل موور کا ڈرائیور بس کو شدید دھند کے باوجود سپیڈ میں چلارہا تھا کہ ڈیڈ لائن پر کھڑے ٹرالر سے ٹکراگیا قوی امکان ہے کہ ڈرائیور کو اونگھ بھی آچکی تھی ٹرالر کا ڈرائیور اس وقت ٹرالر کے نیچے تیل کی لیکج چیک کررہا تھا کہ اسے بس نے بُری طرح کچل دیا اور اس کی شناخت بھی ناممکن ہوگئی ۔
ڈرائیور اونگھ