پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کا دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر)پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کا دنیا کی بلند ترین اور خطرناک چوٹی ماونٹ ایورسٹ بغیر آکسیجن سر کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس خواب کی تکمیل کیلئے اپنے سفر کا آغاز جمعہ سے کرینگے۔ خواہش ہے موسم سرما میں ماونٹ ایورسٹ پر پاکستانی جھنڈا لہرا کر دنیا کا واحد کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کروں۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حوصلہ افزائی کی بجائے حوصلہ شکنی کی جو وعدہ کرکے بھول گئے اور 21ہزار ڈالرز دینے سے انکار کیا۔

ای پیپر دی نیشن