لندن (اے ایف پی) لندن کے اعلیٰ کیتھولک سکول میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں پادری 74 سالہ اینڈریو سوپر کو 18 برس قیدکا حکم سنایا گیا ملزم نے جرائم 1970ء سے لیکر 1980ء تک کئے اور مقدمے کے خوف سے کوسووو بھا گیا تھا۔ اسے 2016ء میں واپس لندن لایا گیا تھا۔