ماسکو (نیٹ نیوز) روس کے صدر پیوٹن نے دوسری شادی کا شوشہ چھوڑ دیا۔ صحافی کے سوال پر پیوٹن پہلے مسکرائے اور پھر دوبارہ سے شادی کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔ گزشتہ روز ماسکو میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال پر پیوٹن کا کہنا تھا کہ شاید وہ دوبارہ شادی کرسکتے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کس سے شادی کریں گے۔
پیوٹن نے دوسری شادی کا شوشہ چھوڑ دیا
Dec 22, 2018