قوم فورسز کیساتھ کھڑی ہے، پاک فوج اور پولیس نے اپنے خون سے لازوال تاریخ رقم کی: کور کمانڈر پشاور

Dec 22, 2018

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل مظہر شاہین نے سی پی او کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر نے کہا کہ پاک فوج اور پولیس نے اپنے خون سے لازوال تاریخ رقم کی۔ قوم نقصان اٹھانے کے باوجود فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزیدخبریں