مٹھی: غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے جاں بحق

مٹھی (اے پی پی) تھر میں قحط سالی کی صورتحال برقرار، غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ سول ہسپتال مٹھی میں زیرعلاج محبوب سمیجو کا ایک روزہ کا بچہ اور بھانجے بھیل کا نومولود بچہ غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث دم توڑ گیا۔ روان ماہ بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 38 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...