پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس، قیصر امین بٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

لاہو ر (اپنے نامہ نگار سے) پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں قیصر امین بٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کو حکم دیا وہ قیصر امین بٹ کو 3 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرے۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنا بیان بھی قلمبند کروا دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...