لاہور (نیوز رپورٹر) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے رینجرز کی صوبے میں تعیناتی میں 60 روز کیلئے توسیع کر دی ہے۔ ترجمان نے مزید کہاکہ پنجاب میں رینجرز دیگر اداروں کے ساتھ ملکر امن وامان کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی۔
پنجاب، رینجرز کی تعیناتی میں 60 روز کی توسیع کردی گئی: ترجمان وزیراعلی
Dec 22, 2018