لندن، گیٹ وک ایئر پورٹ کی بحالی کا کام جاری، انتظامیہ

Dec 22, 2018

لندن(آئی این پی )لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے مطلع کیا ہے کہ مختصر تعداد میں پروازوں کی بحالی کے سلسلے میں ایئر ٹریفک کنٹرولرز اور ایئر لائنز کے ساتھ کام جاری ہے۔ برطانیہ کا دوسرا سب سے مصروف ہوائی اڈا بدھ کی شب بغیر پائلٹ والے ڈرون طیارے دکھائی دینے کے بعد سے بند ہے۔

مزیدخبریں