اسٹیون اسمتھ کی شرمساری کو برطانوی موبائل کمپنی نے تشہیر کا ذریعہ بنا لیا

میلبورن(آئی ا ین پی) بال ٹیمپرنگ کیس میں ملوث اسٹیون اسمتھ کی شرمساری کو برطانوی موبائل کمپنی نے تشہیر کا ذریعہ بنا لیا۔ٹی وی اشتہار میں سابق کپتان کو وطن واپسی پر آبدیدہ دکھانے کے بعد ایک مقامی کلب میں کھیلنے کے مناظر پیش کیے گئے ہیں، اسمتھ جملہ دہراتے ہیں کہ ایک غلطی کی وجہ سے خواب بکھر گئے، ہر کوئی خطا کرتا ہے، اہم بات اس کو تسلیم اور خود کو درست کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن