لاہور(پ ر) لاہورکینٹ کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری فیصل سمرا نے کہاہے کہ پرویزمشرف نے آئین نہیں موروثی سیاست پرکاری ضرب لگائی اوراس کی انہیں سزادی جارہی ہے۔ان کے دورمیںہونیوالی تعمیرات اوردوررس اصلاحات کاآج بھی ایک زمانہ مداح ہے۔سابقہ صدر مملکت جنرل (ر) پرویزمشرف محافظ پاکستان اور قومی ہیرو ہیں ۔ غدارکون اورکہاں ہیں ، قوم کاہرایک فرد انہیں جانتااورپہچانتا ہے۔