پرویزمشرف نے آئین نہیں موروثی سیاست پرکاری ضرب لگائی:چوہدری فیصل سمرا

Dec 22, 2019

لاہور(پ ر) لاہورکینٹ کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری فیصل سمرا نے کہاہے کہ پرویزمشرف نے آئین نہیں موروثی سیاست پرکاری ضرب لگائی اوراس کی انہیں سزادی جارہی ہے۔ان کے دورمیںہونیوالی تعمیرات اوردوررس اصلاحات کاآج بھی ایک زمانہ مداح ہے۔سابقہ صدر مملکت جنرل (ر) پرویزمشرف محافظ پاکستان اور قومی ہیرو ہیں ۔ غدارکون اورکہاں ہیں ، قوم کاہرایک فرد انہیں جانتااورپہچانتا ہے۔

مزیدخبریں