کتاب ہدایت

Dec 22, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور وہ اس وقت نصیحت حاصل کریں گے جب اﷲ تعالیٰ چاہے ٗوہ اسی لائق ہے کہ اس سے ڈریں اور اس لائق بھی کہ وہ بخشے o میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی o اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے والا ہو o کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں o
سورۃ المدثر (آیت :56)
سورۃ القیمۃ (آیت: 1 تا 3 )

مزیدخبریں