جے یو آئی نے ضلع غربی میں گیس بندش اورپانی کی قلت پراحتجاج کی دھمکی دیدی

کراچی (نیوزرپورٹر) جے یو آئی ضلع غربی نے ضلع کے مختلف ایریازمیں سوئی گیس کی بندش اورپانی کی قلت پرشدیدتشویش کا اظہارکرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری حل کرانے کا مطالبہ کیا ہے،ورنہ ضلع بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔یہ مطالبات جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کی مجلس شوریٰ کے اہم اجلاس میں کئے گئے جو ضلعی امیر سابق پارلیمانی لیڈر مولانا عمر صادق کی زیر صدارت جامعہ رحمانیہ اورنگی ٹائون میں منعقد ہوا، اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری مولانافخرالدین رازی، ڈاکٹرعطاء الرحمن خان،سیدحماداللہ شاہ،حافظ محمدنعیم ،سمیع سواتی،قاری اشرف مینگل حاجی محمودخلجی، حبیب

ای پیپر دی نیشن