متحدہ عرب امارات کے وزیر ملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے سعودی عرب کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ملائشیا سمٹ مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر غور کے لیے ایک غلط فورم تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق انور قرقاش نے ٹویٹر پرلکھا کہ کیا یہ اسلامی دنیا کے لیے ممکن ہے کہ وہ عربوں کی عدم موجودگی میں بلند ہوسکیں؟ اس کا واضح جواب ہے، نہیں، کیونکہ تقسیم ،علیحدگی اور تعصبات کبھی حل ثابت ہوئے ہیں اور نہ ثابت ہوں گے۔
ملائشیا سمٹ میں شریک ممالک عربوں کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے :عرب امارات
Dec 22, 2019 | 11:43