اپنے عوام کو سمجھنے کی کوشش کیجئے‘ محبت‘ شفقت اورملنساری سے ان کے معاملات سلجھایئے‘ کبھی کبھی کسی ضدی اور باتونی شخص سے مل کر آپ کو تکلیف ہوگی جو بار بار ایک بات کی رٹ لگائے رکھے گا‘ لیکن برداشت کیجئے‘ صبروتحمل سے کام لیجئے اور اسے احساس دلایئے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوگا‘ ضرور ہوگا۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب‘ چٹاگانگ 25 مارچ 1948)