پنجابی کو نصاب میں شامل کرنے کی درخواست وکیل کی عدم پیشی پر کارروائی ملتوی 

Dec 22, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجابی زبان کو نصاب میں بطور لازمی مضمون شامل کرنے سے متعلق درخواست پر درخواست گزاروں کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت بغیر کارروائی 23 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔۔

مزیدخبریں