روس نے امریکی اداروں پر سائبر حملوں کے الزامات مسترد کر دیئے 

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ترجمان نے امریکی حکومتی اداروں پر کئے گئے حالیہ سائبر حملوں میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا۔ ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا کہ روس ان حملوں میں ملوث نہیں سرکاری نیوز ایجنسی ٹی اے ایس ایس کو بتایا کہ یہ بے بنیاد الزامات ہیں اور ہر معاملے میں روس کو ذمہ دار ٹھہرانا معمول کی بات ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...