تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے 

Dec 22, 2020

تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث مزید پانچ بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سول ہسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا پانچ بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قتل کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں