چناب نگر و نواحی علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ‘ شہریوں کو مشکلات

چناب نگر (نمائندہ خصوصی) چناب نگر اور گردونواح میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...