اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت 8.3 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت کیس میں سابق صدر نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی۔ جسے منظور کر لیا گیا۔
مشکوک ٹرانزیکشن کیس، سابق صدر آصف زرداری کی استثنیٰ کی درخواست منظور
Dec 22, 2020