ککشمورمزدااورٹریکٹرٹرالی میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

شمور (نامہ نگار)  تنگوانی انڈس ہائے وی قاسم خان پیٹرول پمپ کے مقام پرتیزرفتار مزدا اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی پر سوار نوجوان دلدارملک موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزدا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اور نوجوان کے ورثا کا انڈس ہائی وے پر احتجاج روڈ بلاک کردیا واقعے کا کیس رجسٹرڈ نہیں ہوسکا ۔

ای پیپر دی نیشن