جام پور( نمائندہ خصوصی ) پی ڈی ایم کے ڈویژنل سطح پر احتجاجی مظاہرے 24 دسمبر سے 23جنوری تک جاری رہیں گے باشعور وغیور عوام مہنگائی ،بدامنی اورکرپشن لوٹ کھسوٹ مافیا سے سخت بیزار ہیں ملک وقوم کو درپیش بحرانوں کا حل مڈٹرم انتخاب ہی ہیں۔ یہ باتیں ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام صاحبزادہ عبدالقدوس مبشر نے کیا ۔
ملک و قوم کو درپیش بحرانوں کا حل مڈٹرم انتخاب ہی ہیں: صاحبزادہ عبدالقدوس مبشر
Dec 22, 2020