البانیہ: گدھی کا دودھ کورونا کا علاج قرار، مانگ میں اضافہ

Dec 22, 2020 | 12:07

ویب ڈیسک

یورپی ملک البانیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ گدھی کے دودھ سے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں بے پناہ مدد ملتی ہے۔یوں البانیہ میں گدھی کے دودھ کو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میںاضافہ ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیہ میں اچانک گدھی کے دودھ کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے لوگوں کی بڑی تعداد باقاعدہ قطار بنا کر گدھی کا دودھ خرید رہی ہے۔

مزیدخبریں