ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر ضمانت پر رہا


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ارطغرل غازی ڈرامہ  کے ہیرو ترک اداکار سے فراڈ کا ملزم کاشف ضمیر رہا ہوگیا۔ ملزم کے وکیل عدنان فیض کلار ایڈووکیٹ نے کہا کہ کاشف ضمیر نے جھوٹے مقدمات میں سات ماہ جیل کاٹی۔

ای پیپر دی نیشن