لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج رائے یٰسین شاہین نے تھیٹر میں سٹیج اداکاراوں کی نازیبا ویڈیوز کیس میں اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت 5جنوری تک توسیع کر دی۔ دیگر ملزموں نے تھیٹر ڈائریکٹر اجمل، سمیع اللہ اور عمران اختر نے ضمانتیں کروا رکھی ہیں۔