مکہ مکرمہ (ممتازاحمدبڈانی) فلکیاتی علوم کے سعودی ادارے نے کہا ہے کہ آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ بدھ اور جمعرات کی شب مقامی وقت کے مطابق 3 بجکر 23 منٹ پر چاند کعبے کے اوپر ہوگا ۔
چاند کے کعبے کے عین اوپر نظر آنے پر لوگ قبلے کا صحیح رخ متعین کرسکتے ہیں۔ فلکیاتی علوم کے ماہر ملہم ہندی نے کہا جو علاقے مکہ مکرمہ سے جتنے دور ہوں گے ان کے لیے قبلے کا رخ متعین کرنا بہت آسان ہوگا۔
چاند آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا: سعودی فلکیاتی ادارہ
Dec 22, 2021