بیجنگ (شِنہوا) چین کی جانب سے حال ہی میں روانہ کئے جانے والے ارضیاتی سائنس سیٹلائٹ نے اپنی پہلی ریموٹ سینسنگ تصاویر واپس بھیجی ہیں۔اس کے ڈویلپر چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے مطابق تھرمل انفراریڈ، کم سطح کی روشنی اور ملٹی سپیکٹرل امیجرز کا استعمال کرتے ہوئے سیٹلائٹ نے بیجنگ، شنگھائی، دریائے یانگسی ڈیلٹا، تبت میں جھیل نمتسو، سنکیانگ میں اکسو پریفیکچر اور فرانس میں پیرس سمیت متعدد شہروں اور خطوں کی تصاویر حاصل کی ہیں۔
تصاویر