اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)جنوبی ایشیائی ممالک میں تعاون کی تنظیم (سارک) کے سیکریٹری جنرل آج سے 25 دسمبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے۔تر جما ن دفتر خارجہ کے مطا بق مارچ 2020 میں سارک کے سیکریٹری جنرل کا منصب سنبھالنے کے بعد اْن کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔