سارک کے سیکریٹری جنرل آج سے پاکستان کا دورہ کریں گے

Dec 22, 2021

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)جنوبی ایشیائی ممالک میں تعاون کی تنظیم (سارک) کے سیکریٹری جنرل آج  سے 25 دسمبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے۔تر جما ن دفتر خارجہ کے مطا بق مارچ 2020 میں سارک کے سیکریٹری جنرل کا منصب سنبھالنے کے بعد اْن کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

مزیدخبریں