لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز اکرم خان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ ان کی اہلیہ نے مستعفی کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔ اکرم خان نے کہا کہ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیںکیا ہے ۔ چیئرمین بی سی بی کو فون کیا تھا ‘ان پر مسائل کے حوالے سے بات کروں گا‘ان سے مل حتمی فیصلہ کروں گا۔
جب سے عہدہ سنبھالا ہے بورڈ نے اچھے برے حالات میں ساتھ دیا ہے ۔ ابھی اس معاملہ پر کوئی بات نہیں کرسکتا ۔ فیملی کی حیثیت سے فیصلہ کروں گا۔ فیصلہ کے حوالے بورڈ سے بات کروں گا۔
چیئرمین کرکٹ آپریشنز بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اکرم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
Dec 22, 2021