عوام کا چین لوٹنے والے حکمرانوں کا جانا نوشتہ دیواربن چکا:شازیہ فرید 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکر ٹری شازیہ فرید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن عام انتخابات کا ٹریلر ہیںجعلی تبدیلی کا جنازہ دھوم سے نکلا ، عوام کا چین لوٹنے والے حکمرانوں کا جانا نوشتہ دیواربن چکا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے انتخابات میں مہنگائی ، بے روزگاری غربت اور لا قانونیت کے مارے ہوئے عوام نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...