ملک میں بڑھتی مہنگائی حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت ہے: عبدالغفار ڈوگر 

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما حاجی عبدالغفار ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک میںبڑھتی مہنگائی و بیروزگاری حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت ہے عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کی بجائے ان کے مسائل میں اضافہ کردیا گیا ہے ہر گزرتا دن عوام کیلئے مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے ، حالات کی سنگینی کا تقاضا ہے کہ نا اہل حکمرانوں سے نجات حاصل کرکے نواز لیگ کی حقیقی عوام دوست قیادت کو ملکی امور سونپا جانا ضروری ہے، ریاست مدینہ کے ماڈل پر پاکستان کو استوار کرنے کی باتیں کرنے والے حکمرانوں کا کوئی عمل ریاست مدینہ کے مطابق نہیں سود کی لعنت پاکستان کے مالیاتی نظام کو تباہ کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...