انصاف آفٹر نون  سکولز کا   سٹاف 5 ماہ کی تنخواہ سے محروم

Dec 22, 2021

میاں چنوں (خبر نگار) ضلع خانیوال کے سرکاری سکولوں میں  دوپہر کے وقت کلاسز شروع کی گئیں اور ان کلاسز کو انصاف آفٹر نون کلاسز کا نام دیا گیا کلاسز کو پڑھانے کے لیے رکھے گئے سٹاف کو پانچ ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیںجس کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی۔

مزیدخبریں