ووٹر لسٹوں کے تصدیقی عمل میں 10 روز کی توسیع

 میاں چنوں (خبر نگار) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں 10 روز کا اضافہ کردیا گیا، ووٹروں کی تصدیق کا عمل اب 31 دسمبر  جاری رہیگا، نادرا کی مدد سے بننے والی فہرستیں یکم فروری سے 20 فروری تک تیار کی جائینگی۔

ای پیپر دی نیشن