فرانسیسی خاتون اول کا اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ

فرانس کی خاتون اول نے اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ بریگٹ پیدائشی طور پر مرد تھیں اور ان کا نام جین مشیل ٹروگنیکس تھا۔رپورٹ کے مطابق بریگٹ نے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن