لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے ریکارڈ467روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے311روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں23روپے اضافہ ، انڈے 264 روپے درجن
Dec 22, 2022