لاہور(نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 19 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 27 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 8ہزار 300 کیوسک اور اخراج 8 ہزار300کیوسک، خیرآباد پل آمد15 ہزار800کیوسک، اخراج 15 ہزار 800 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 9ہزار100کیوسک اور اخراج 20 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 4 ہزار 700 کیوسک اور اخراج2ہزارکیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 47 ہزار800کیوسک اور اخراج 42 ہزار 800 کیوسک، چشمہ 41 ہزار 200 کیوسک اوراخراج34ہزارکیوسک، تونسہ آمد 37 ہزار700کیوسک اور اخراج 27 ہزار 700کیوسک،گدو آمد 31 ہزار 200 کیوسک اور اخراج22ہزارکیوسک، سکھر آمد 26ہزارکیوسک اور اخراج 11ہزار 300 کیوسک ،کوٹری آمد 11 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 700کیوسک،تریموں آمد 5ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد6ہزار 100کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1490.12 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.742 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1118.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.748 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح641.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.045 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے ۔