لاہور (کامرس رپورٹر) منور علی لاہور چیمبر آف کامرس کے ممبر بن گئے۔ رانا منظور علی صدر چیمبر آف کامرس کاشف انور سینئر نائب صدر ظفر محمود ،نائب صدر محمد عدنان خالد بٹ ، جنرل سیکرٹری شاہد خالد، حاجی محمد حنیف ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اور محمد نعیم حنیف فارمر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر کا تہہ دل سے ممبر بننے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
منور علی لاہور چیمبر آف کامرس کے ممبر بن گئے
Dec 22, 2022