جلد بند ہو جائیں ہوٹل، کاروبار
حکم ہے یہ مرکزی سرکار کا
تاجروں کو کون سمجھائے مگر
وقت ہے یہ آپ کے ایثار کا
توانائی بچت مہم
Dec 22, 2022
Dec 22, 2022
جلد بند ہو جائیں ہوٹل، کاروبار
حکم ہے یہ مرکزی سرکار کا
تاجروں کو کون سمجھائے مگر
وقت ہے یہ آپ کے ایثار کا