لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے چار سالہ بیٹی کو والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، والدہ جنت اعجاز نے درخواست میں موقف اپنایا کہ شوہر نشہ کرتا ہے ، منع کرنے پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا ،شوہر نے چار سال کی بیٹی بھی چھین لی ، استدعا ہے کہ عدالت بیٹی میرے حوالے کرنے کا حکم دے۔
عدالت کا 4سالہ بیٹی والدہ کے حوالے کرنے کا حکم
Dec 22, 2022