لاہور(خصوصی نامہ نگار)مسلم لیگ علماء مشائخ ونگ لاہور کے صدر سید مناظر علی گیلانی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے پنجاب فیسلی ٹیشن کمیٹی اوقاف ڈیپارٹمنٹ لاہور کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے اس ضمن میں آج مسلم لیگ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا چیئرمین فیسلی ٹیشن کمیٹیز پنجاب کے چیئرمین نے انہیں ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن دیا۔